Journal of Research (Urdu), BZU - Multan

(جرنل آف ریسرچ (اردو

Bahauddin Zakariya University, Multan (Pakistan)
ISSN (print): 1726-9067
ISSN (online): 1816-3424

جرنل آف ریسرچ(اردو) کے لیے سبسکرائب کرنا نہایت آسان

جرنل آف ریسرچ (اردو) میں دلچسپی رکھنے والے تمام اسکالرز کے لیے سبسکرپشن کو آسان بنا دیا گیا ہے

اسکالرزجرنل آف ریسرچ (اردو) کے ویب پیج پر بالکل نیچے دیے گئے سبسکرپشن کے بٹن پر کلک کریں گے تو اپنا نام ،ای میل اور فون نمبر لکھ کر بآسانی ہمارا حصہ بن سکتے ہیں۔ سبسکرپشن کے بعد وہ جرنل آف ریسرچ(اردو) کی تمام سرگرمیوں اور خبروں سے مطلع رہیں گے۔ سبسکرائب کرنے والوں کے لیے یہ آپشن رکھا گیا ہے کہ وہ پبلی کیشنز، نوٹیفیکشنز، کال فار پیپرزیا عام نوعیت کی خبروں میں سے کسی ایک کے بارے میں یا اِن سبھی طرح کی خبروں کے بارے میں مطلع رہنے منتخب کر سکتے ہیں۔ کوئی بھی نئی اپ ڈیٹ سبسکرائبرز کو ای میل کے ذریعے ملے گی ۔ نئے سبسکرائبرز کو خود کار ای میل کے ذریعےایک دفعہ اپنی درخواست کی تصدیق کرنا ضروری ہوگا۔

 

 

 

Contact us

Image Description

Dr. Muhammad Khawar Nawazish

Sub-Editor JOR (URDU) / Assistant Professor

Department of Urdu, Bahauddin Zakariya University, Multan-60000 (Pakistan)

  • khawarnawazish@bzu.edu.pk
  • 0092 300 956 17 45
  • website

Related News