Journal of Research (Urdu), BZU - Multan

(جرنل آف ریسرچ (اردو

Bahauddin Zakariya University, Multan (Pakistan)
ISSN (print): 1726-9067
ISSN (online): 1816-3424

INTRODUCTION

Journal of Research (Urdu):

 

Journal of Research (Urdu)  is a bi-annual research journal of the Department of Urdu, Bahauddin Zakariya University Multan (Pakistan) , approved by the Higher Education Commission of Pakistan in category Y. First volume of the JOR(Urdu) was published in 2001. At that time, its name was Journal of Research. As it was being published under the Faculty of Languages and Islamic Studies, at that time so the articles of different subjects of the concerned faculty were accepted and considered for publishing. Later in 2008, Higher Education Commission of Pakistan recognized it as a research journal of Urdu in category Z and thus named it Journal of Research (Urdu).  In 2015 it was elevated to category Y. Its thirty nine (39) volumes have been published till now. Founder editor of this research journal was Prof. Dr. Anwaar Ahmad, followed by Prof. Dr. Rubina Tareen, Prof. Dr. Aqeela Bashir, Prof. Dr. Qazi Abid and Prof. Dr. Mumtaz Khan Kalyani.

Currently, Dr. Farzana Koukab is Editor-in-Chief, Dr. M. Khawar Nawazish is the Editor and Dr. Zafar Hussain is working as Managing Editor.

جرنل آف ریسرچ)اردو(شعبہ اردو بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیرِ اہتمام شائع ہونے والا ایک ششماہی تحقیقی مجلہ ہے  جو  ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان سے منظور شدہ ہے اورYکیٹگری میں شمار ہوتا ہے۔اس کا آغاز 2001ء میں ہوا۔ اُس وقت اِس تحقیقی مجلے کا نام جرنل آف ریسرچ‘ تھا اور یہ فیکلٹی آف لینگوئجز اینڈ اسلامک اسٹڈیز کا جرنل تھا۔ اِسی وجہ سے اُردو کے علاوہ دیگر مضامین جیسے عربی، سرائیکی، اسلامیات اور انگریزی کے مضامین بھی اس میں شائع ہوتے تھے۔ 2008ء میں اسے"جرنل آف ریسرچ)اردو ("کا  نام دے کر شعبہ اردوکے لیے مخصوص کر دیا گیا اور ایچ ای سی کے منظور شدہ تحقیقی جرائد کی کیٹگری ‘Z’میں شامل کیا گیا.

2015ء میں"جرنل آف ریسرچ)اردو (" ترقی پا کر‘Y’ کیٹگری میں شامل ہوا۔اب تک اس تحقیقی مجلے کے کل انتالیس (۳۹) شمارے منظرِ عام پر آ چکے ہیں.اس کے بانی مدیر پروفیسر ڈاکٹرانواراحمد تھے۔ان کے بعد پروفیسرڈاکٹرروبینہ ترین، پروفیسرڈاکٹرعقیلہ بشیر، پروفیسرڈاکٹر قاضی عابد اور پروفیسر ڈاکٹر ممتاز خان کلیانی اس تحقیقی مجلے کے مدیر رہے ہیں.

آج کل ڈاکٹر فرزانہ کوکب اس کی مدیرِ اعلی،  ڈاکٹر محمد خاور نوازش اس کے مدیر جبکہ ڈاکٹر ڈاکٹر ظفر حسین مدیرِ منتظم کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔