Journal of Research (Urdu), BZU - Multan

(جرنل آف ریسرچ (اردو

Bahauddin Zakariya University, Multan (Pakistan)
ISSN (print): 1726-9067
ISSN (online): 1816-3424
Abstract

زیرِ نظر مقالہ  ”اسلامک یونیورسٹیز لیگ ہیڈآفس ازہر یونیورسٹی مصر“  کے زیر اہتمام انٹرنیشنل عربی کانفرنس منعقدہ 22-26 جنوری2001ء شاہِ فیصل یونیورسٹی چاڈ کیلئےتحریر کیا گیا۔ جسمیں غیرعرب مسلم طلباء کو بالعموم اور چاڈ کے طلباء کو بالخصوص عربی زبان سیکھنے کی راہ میں درپیش مشکلات اور ان کا حل پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔  پاکستان افرنگی اور چاڈ فرانسیسی استعمار کے قبضہ سے علی الترتیب 14 اگست 1947ء اور 11اگست 1960ء کو آزاد ہوئے۔ اہلِ چاڈ کی اکثریت عربی النسل ہے۔مگر بطور سرکاری زبان ’گھر کی مالکن کے اختیارات‘  فرانسیسی زبان کے پاس ہی رہے۔ عربی زبان کو اسکے حقیقی مقام سے بالکل اسی طرح محروم رکھا گیا جیسے وطنِ عزیز میں انگریزی کے مقابلہ میں اردو کو۔ اس تناظر میں چاڈ‘ پاکستان‘ ایران‘ ترکی‘ملائشیا و دیگر غیرعرب مسلم ممالک کے طلباء کو قرآن مجید کی زبان سیکھنے کے حوالے سے تقریباً ایک جیسی مشکلات کا سامنا ہے اور ان کا حل بھی ایک جیسا ہے جس کی تفصیل مقالے میں موجود ہے۔

Author(s):

Department of Arabic, Bahauddin Zakariya University, Multan

Pakistan

  • 0092 303 755 72 67

Details:

Type: Article
Volume: 1
Issue: 1
Language: Arabic
Id: 5e8653c27ba95
Pages 63 - 76
Discipline: Arabic
Published December 31, 2001

Copyrights

Journal of Research (Urdu) uses Creative Commons license Authors, retain copyright and grant the journal right of first publication with the work simultaneously licensed under a Creative Commons Attribution License that allows others to share the work with an acknowledgement of the work's authorship and initial publication in this journal.
Creative Commons License
This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-NoDerivatives 4.0 International License.