AUTHOR GUIDELINES
ہدایات سے ہٹ کر بھیجا گیا کوئی بھی مقالہ اشاعت کے لیے ناقابلِ قبول ہوگا۔مقالہ نگاروں کی ذاتی آراء اور بیانات و نتائج سے 'جرنل آف ریسرچ(اردو)' کی مجلسِ ادارت کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
1۔ 'جرنل آف ریسرچ(اُردو)' اُردو زبان و ادب کا تحقیقی مجلہ ہے سو اس میں شائع ہونے کے لیے بھیجا جانے والا مقالہ بنیادی مضمون (اُردو(سے متعلق ہی کسی موضوع پر ہوناچاہیے۔علاوہ ازیں مضمون کی نوعیت بھی خالصتاً تحقیقی (کیفیتی یا کمیتی)ہو۔
1. The 'Journal of Research (Urdu)' is a journal of Urdu language and literature, so the research paper to be submitted must be on a subject related to Urdu. In addition, the nature of the article should be purely research (qualitative or quantitative).
2۔ مقالہ ایم ایس ورڈ (MS Word) فارمیٹ میں کمپوزڈ شکل میں ہونا چاہیے۔
2. The article should be in composed form in MS WORD format.
3۔ مقالہ بھیجنے سے پہلے تصدیق کر لیں کہ :
· آپ نے جرنل آف ریسرچ(اردو) کی مختلف معاملات میں پالیسیزکو اچھی طرح پڑھ لیا ہے۔
· مقالہ پروف کی اغلاط سے پاک ہو۔
· مقالہ سرقے سے پاک ہو کیونکہ اشاعت سے پہلے اسے TURNITINسافٹ وئیر میں باقاعدہ چیک کیا جائے گا اور اگر طے شدہ حد19فیصد سے زیادہ سرقہ پایا گیا تو مقالہ ناقابلِ اشاعت ہوگا۔علاوہ ازیں مقالہ نگار اپنے مقالے کے ساتھ ہی سرقے سے پاک ہونے کا ایک اقرار نامہ جمع کرانے کا پابند ہوگا جو ڈاؤن لوڈز کے مینیو میں جا کر حاصل کیا جاسکتا ہے۔
· مقالہ جمع کرانے سے پہلے سبمشن فیس جمع کرادی گئی ہے ۔رقم جمع کرانے یا ٹرانسفر کرنے کی رسید ثبوت کے طور پر مقالے کے ساتھ ارسال کرنا ضروری ہے۔فیس کے حوالے سے مزید معلومات:
مقالہ بھیجنے سے پہلے سبمشن فیس (جو لازمی اور ناقابلِ واپسی ہے):
اندرونِ ملک سے مصنفین کے لیے 5000
غیر ممالک سے مصنفین کے لیے 50$
مقالہ مقررہ طریقہ کار کے بعد اگر ایڈیٹوریل بوڑد سے منظور ہوجائے تو مقالہ نگار
کو اِسے شائع کرانے کے لیے مندرجہ ذیل پبلشنگ فیس جمع کرائا ہوگی:
اندرونِ ملک سے مصنفین کے لیے 15000
غیر ممالک سے مصنفین کے لیے 100$
· فیس نیشنل بنک آف پاکستان (بی زیڈ یو برانچ) کے اکاؤنٹ نمبر
2154-4168738458 بہ عنوان "جرنل آف ریسرچ(اردو)" میں آئن لائن یا خود جا کر جمع کرائی جا سکتی ہے۔ فیس کی رسید مع مقالے کا عنوان اور مصنف کا نام جرنل کے آفیشل ای میل ایڈریس پر بھیجنا ضروری ہے۔
3. Before submitting an article, please assure that:
· You have properly read the policies of JOR (Urdu) regarding different matters.
· Article is free of proof mistakes.
· Article is free of plagiarism because it will go through the plagiarism check by TURNITIN software and if the similarity index comes out is more than 19%, article won't get published. Moreover, the author is bound to submit an affidavit of plagiarism free statement that can be downloaded from JOR (Urdu) website.
· You have deposited/transferred the submission fee that is mandetory.
Please email us the receipt/ proof of transfer along with the paper at jorurdu@bzu.edu.pk
Details for Fee Submission are as under:
(a) Article Submission Charges:
(i) Pakistani Authors= Rs. 5000/-
(ii) Foreign Authors= US $ 50
(b) Article Publishing Charges:
(i) Pakistani Authors= Rs. 15000/-
(ii) Foreign Authors= US $ 100
It is further stated that "Article Submission Fee" i.e 5000/- is compulsory and non-refundable. Author has to deposit this fee before sending a research paper. Once the research paper will be approved after due procedure, this will be conveyed to the corresponding author with request to submit the "Article Publishing Fee" i.e. 15000/-. Article will be published after the submission of publishing fee.
Account details to submit the fee:
NBP BZU Multan
Account Title: Journal of Research Urdu
Account No. 2154-4168738458
Note: Author(s) has to send the [clear] scanned copy of depositing receipt to JOR (Urdu) at jorurdu@bzu.edu.pk along with Research Paper's Title & Author's Name(s) mentioned clearly in the email. Fee can be submitted online. In that case also, sending deposit receipt through email is mandatory.
4۔ 'جرنل آف ریسرچ(اُردو)' کو مقالہ بھیجنے کے بعد جب تک اس کے قابلِ اشاعت/ناقابلِ اشاعت /کچھ تبدیلیوں کی صورت میں قابلِ اشاعت ہونے کی بابت مجلسِ ادارت کی طرف سے اطلاع موصول نہ ہواُسے کسی اور جگہ اشاعت کے لیے نہ بھیجا جائے۔
4. After submitting a paper to the Journal of Research (Urdu), don't send it to any other publishing agency until or unless you receive any email from JOR (Urdu) about its status like unpublished/ required any changes etc.
5۔ مقالہ نگار کا نام، مقالے کا عنوان ، تلخیص(abstract)اور کلیدی الفاظ(keywords)اُردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں دیے جائیں اورمقالے کی تلخیص ڈیڑھ سو سے دو سو الفاظ پر مشتمل ہو۔
5. The name of author (designation, address), the title of the article, the abstract and the keywords should be given in both Urdu and English. Abstract should consist of 150 to 200 words.
6۔ مقالے کے آخر میں حوالہ جات ،حواشی اور تعلیقات لازمی دیے جائیں۔ حوالہ جات اُردو میں ہونے کی صورت میں ان کو اختتامی صفحے پر ان کو رومن میں بھی درج کرکے بھیجا جائے۔
6. References must be given at the end of the research paper. If references are in Urdu, please give them in roman format also at the end of the paper.
7۔ جرنل آف ریسرچ (اردو) میں حوالہ جات کا اندراج ترابین سٹائل میں کیا جاتا ہے۔ مقالے میں حوالہ جات کے اندراج کا مندرجہ ذیل طریقہ اختیار کیا جائے:
کتاب کا حوالہ:
مصنف کا نام، کتاب کا نام(نسخ فونٹ یا Batool Unicode)، بریکٹ میں شہر کا نام، ادارۂ اشاعت،سنِ اشاعت، صفحہ نمبر۔
مثال: گوپی چند نارنگ، ساختیات، پس ساختیات اور مشرقی شعریات، (لاہور: سنگِ میل پبلی کیشنز، ۱۹۸۵ء)، ص ۷۸
اگر ایک ہی کتاب سے دویا تین دفعہ حوالہ آئے تو بار بار مکمل حوالہ لکھنے کی بجائے شارٹ فارم یعنی مصنف کا نام، کتاب کا نام اور صفحہ نمبر لکھنا ہوگا۔
رسالے کا حوالہ:
مصنف کا نام، مضمون کا عنوان، مشمولہ:رسالے کا نام(نسخ فونٹ یا Batool Unicode)،جلد نمبر، شمارہ نمبر، بریکٹ میں شہر کا نام، ادارۂ اشاعت،سنِ اشاعت، صفحہ نمبر۔
مثال: گوپی چند نارنگ،ادب اور سیاست کا رشتہ، مشمولہ:بازیافت،جلد۱۲،شمارہ۲،(لاہور: شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی، ۱۹۸۵ء)، ص ۴۲
اگر انٹرنیٹ سے کسی آن لائن فائل کا حوالہ دیا جائے تو سائیٹیشن کی تاریخ کے ساتھ وقت لکھنا بھی ضروری ہے اور یو آر ایل کا اندراج بھی۔
7. Journal of Research (Urdu) follows Turabian Style of citation, so plz give the references in that style as given:
In case a book is cited:
Author name (full), Book name (with the font name of 'naskh' or Batool Unicode for Urdu, and Italic style for English), bracket open: City: Publishing agency, Date bracket close, page no
e.g.
Ayesha Jalal, The Pity of Partition: Manto’s Life, Times, and Work across the India-Pakistan Divide, (Princeton: Princeton University Press, 2013), 76
If two or three references are made from the same book, use short form andwrite the author's name, book's name and page number instead of repeating the whole citation material.
In case an article from any journal is cited:
Author name (full/principle), Article Title, In: Name of the Journal (with the font name of 'naskh' or Batool Unicode for Urdu, and Italic style for English), Volume No, Issue No, bracket open: City: Publishing agency, Date bracket close, Page.
e.g. Ali Abbas, The role of literature in society, In: Oriental Journal of Literature, Vol.12, Issue 02, (Lahore: Punjab University, June 2011), 21.
If any online material is cited then please give the date & time of citation as well along with the URL.
For more details, please visit: