Mushaira: From Civilization to Entertainment (Guest Editorial)
Abstract
ڈاکٹر ناصر عباس نیّر کا شمار ہمارے عہد کے معتبر ناقدین اور افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ وہ ایک طویل عرصہ اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اردو کی تدریس پر مومور رہے۔ انھوں نے ڈائریکٹرجنرل اردو سائنس بورڈ کی حیثیت سے بھی گراں قدر خدمات انجام دیں۔ آج کل پاکستان کے معتبر تحقیقی و تدریسی ادارے لمز لاہور سے وابستہ ہیں اور موقر تحقیقی جریدے "بنیاد" کے مدیر ہیں۔ ڈاکٹر ناصر عباس نیّر نے جرنل آف ریسرچ(اردو) کے شمارہ نمبر 40 کی جلد1 کے لیے یہ نہایت دلچسپ اور اہم موضوع پر مہمان اداریہ تحریر کیا جو جرنل آف ریسرچ(اردو) کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ مجلسِ ادارت اس عطا پر اُن کی شکرگزار ہے۔
Statistics
Author(s):
Details:
Type:
Editorial
Volume:
40
Issue:
1
Language:
Urdu
Id:
6686903f336ff
Discipline:
Urdu
Published
June 30, 2024
Statistics
886
171
197
Copyrights
Journal of Research (Urdu) uses Creative Commons license Authors, retain copyright and grant the journal right of first publication with the work simultaneously licensed under a Creative Commons Attribution License that allows others to share the work with an acknowledgement of the work's authorship and initial publication in this journal.