Journal of Research (Urdu), BZU - Multan

(جرنل آف ریسرچ (اردو

Bahauddin Zakariya University, Multan (Pakistan)
ISSN (print): 1726-9067
ISSN (online): 1816-3424

International agencies Indexes JOR (URDU)

Journal of Research (Urdu) has been aprroved by Google SEO, Google Scholar, RJI Factor

Journal of Research (Urdu) has been aprroved by Google SEO, Google Scholar, RJI Factor

جرنل آف ریسرچ(اردو) کی ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا ہے۔اب تک یہ جرنل صرف ایک نیشنل انڈیکسنگ ایجنسی "اشاریہ اُردو جرائد" زیرِ ادارت ڈاکٹر نجیبہ عارف،انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے ساتھ منسلک تھا۔ اب اِسے ٹاپ انٹرنیشنل انڈیکسنگ ایجنسی گوگل سکالراورRJI Factorمیں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان سے شائع ہونے والے اردو کے تمام تحقیقی جرائد میں جرنل آف ریسرچ (اردو) ایسا پہلا تحقیقی جریدہ ہے جسے دو انٹرنیشنل انڈیکسنگ ایجنسز کی طرف سے منظوری ملی ہے۔ اس کامیابی پر بہت سے علمی و ادبی حلقوں کی طرف سے جرنل آف ریسرچ(اردو) کی مجلسِ ادارت کو خصوصی مبارک باد دی گئی ہے۔

Contact us

Image Description

Dr. Muhammad Khawar Nawazish

Editor / Associate Professor

Department of Urdu, Bahauddin Zakariya University, Multan-60000 (Pakistan)

  • khawarnawazish@bzu.edu.pk
  • 0092 300 956 17 45
  • website

Related News