- news
- JOR(URDU): Volume no.30 and 31 added in the archives
JOR(URDU): Volume no.30 and 31 added in the archives
جرنل آف ریسرچ (اردو) کے سابقہ دو شماروں کو آرکائیوز میں اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔
جرنل آف ریسرچ (اردو) کے سابقہ دو شماروں کو آرکائیوز میں اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔
اس ضمن میں دسمبر 2016ء کا شمارہ نمبر 30 اور جون 2017ء کا شمارہ نمبر 31 آرکائیو زمیں رکھ دیا گیا ہے۔ان شماروں میں اپنے مضامین کو دیکھیے اور اگر مصنف کے نام یا ایڈریس وغیرہ کی کوئی غلطی نظر سے گزرے تو ہمیں ضرور آگاہ کریں تاکہ اسے ٹھیک کیا جا سکے۔
ان شماروں تک رسائی کے لیے : یہاں کلک کریں