- news
- ایڈیٹوریل بورڈ میں تبدیلی
ایڈیٹوریل بورڈ میں تبدیلی

وائس چانسلر ڈاکٹر طارق محمود انصاری سرپرستِ اعلیٰ ہوں گے، ڈاکٹر محمد شفقت اللہ (ڈین، فیکلٹی آف لینگوئجز اینڈ اسلامک اسٹڈیز) نئے مدیرِ اعلیٰ مقرر
وائس چانسلر ڈاکٹر طارق محمود انصاری سرپرستِ اعلیٰ ہوں گے، ڈاکٹر محمد شفقت اللہ (ڈین، فیکلٹی آف لینگوئجز اینڈ اسلامک اسٹڈیز) نئے مدیرِ اعلیٰ مقرر
ڈاکٹر ممتاز خان کلیانی (پروفیسر شعبہ اُردو) کو نیا مدیر جبکہ ڈاکٹر محمد ساجد خان (ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ اُردو) اور ڈاکٹر محمد خاور نوازش (اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ اُردو) کو نائب مدیران مقررکرتے ہوئے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔چار نئے ممبران کو بھی ان کی رضامندی حاصل کرنے کے بعد بورڈ کا حصہ بنایا گیاہے۔ دو نئے بین الاقوامی ممبران میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی (نئی دہلی) سے ڈاکٹر معین الدین اے جینا بڑے اور تہران یونیورسٹی تہران سے ڈاکٹر محمد کیومرثی شامل ہیں جبکہ نئےقومی ممبران میں سرگودھا یونیورسٹی سے ڈاکٹر سید عامر سہیل اور جی سی یونیورسٹی لاہور سے ڈاکٹر خالد محمود سنجرانی شامل ہیں۔
Contact us

Prof. Dr. Mansoor Akbar Kundi
Vice Chancellor/Patron-in-chiefBahauddin Zakariya University Multan-60000 (Pakistan)
- vc@bzu.edu.pk
- 0092 61 921 00 70

Dr. M. Mumtaz Khan Kalyani
Professor/EditorChairman, Department of Urdu, Bahauddin Zakariya University Multan-60000 (Pakistan)
- mumtazkalyani@bzu.edu.pk
- 0092 321 632 69 59
- website

Dr. Muhammad Khawar Nawazish
Associate Professor/ Associate EditorDepartment of Urdu, Bahauddin Zakariya University, Multan-60000 (Pakistan)
- khawarnawazish@bzu.edu.pk
- 0092 300 956 17 45
- website